قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دے نگاہ عشق و مستی میں وہی اول وہی آخر عشق دم جبرئيل عشق دل مصطفی عشق خدا کا رسول عشق خدا کا کلام عشق کی مستی سے پیکر گل تابناک عشق ہے صہباۓ خام عشق ہے کا س الکرام عشق فقیہ حرم عشقامیر جنود عشق ہے ابن السبیل اس کے ہزاروں مقام عشق کے مضراب سے نغمہء تار حیات عشق سے نور حیات عشق سے نار حیات